ندھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوتے کی کچی سلائی جو سلائی سے قبل اس کے مختلف حصّوں کو باہم جوڑنے کے لیے کر دی جاتی ہے، کلاؤ، کلائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جوتے کی کچی سلائی جو سلائی سے قبل اس کے مختلف حصّوں کو باہم جوڑنے کے لیے کر دی جاتی ہے، کلاؤ، کلائی۔