ندیدا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) ان دیکھا، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - (لفظاً) ان دیکھا، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو۔ ندیدا پن ندیدے کا ملیدہ ندیدے کی کھٹیا