ندیدی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لالچی، اشیا کے لیے ترشی ہوئی، حریص، للچائی نظروں سے گھورنے والی، فاقہ زَدہ، بھوکی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لالچی، اشیا کے لیے ترشی ہوئی، حریص، للچائی نظروں سے گھورنے والی، فاقہ زَدہ، بھوکی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔