ندیمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی۔ ١ - جو بادشاہوں کے دربار کا مصاحب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت اسم کیفیت ١ - مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - جو بادشاہوں کے دربار کا مصاحب ہو۔