نذیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا؛ مراد: نبی، رسول۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا؛ مراد: نبی، رسول۔