نذیری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نذیر ہونے کی حیثیت، خوف دلانے کی حالت، غلط افعال و اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نذیر ہونے کی حیثیت، خوف دلانے کی حالت، غلط افعال و اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت۔