نرآدری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بے قدر، بے عزت نیز بے سہارا، بے وسیلہ (عورت کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بے قدر، بے عزت نیز بے سہارا، بے وسیلہ (عورت کے لیے مستعمل)۔