نراجی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نرج سے منسوب یا متعلق، انتشار اور بدنظمی سے متعلق، نراج پیدا کرنے والا، نراج کا حامی (Anarchist) نیز افراتفری، انتشار بھرا، لاقانونیت پر مبنی۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نرج سے منسوب یا متعلق، انتشار اور بدنظمی سے متعلق، نراج پیدا کرنے والا، نراج کا حامی (Anarchist) نیز افراتفری، انتشار بھرا، لاقانونیت پر مبنی۔ نراجی پن