نربسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک دوا کا نام، جدوار، ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں، نیز ایک قسم کی گھاس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک دوا کا نام، جدوار، ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں، نیز ایک قسم کی گھاس۔