نربنس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، ناٹھا نگوڑا، بے اولادا، لاولد، بے نسل، معروم، مردہ، (خاندان نسل وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، ناٹھا نگوڑا، بے اولادا، لاولد، بے نسل، معروم، مردہ، (خاندان نسل وغیرہ۔