نربیج

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بغیر بیج کا، جو بیج نہ رکھتا ہو( جیسے انگوروں کی بعض قسمیں): جڑ سے اکھاڑا ہوا نیز (مجازاً) بے بنیاد (بیان وغیرہ): نامرد، ہیجڑا، لاولد، بے اولاد، معروم (خاندان نسل وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بغیر بیج کا، جو بیج نہ رکھتا ہو( جیسے انگوروں کی بعض قسمیں): جڑ سے اکھاڑا ہوا نیز (مجازاً) بے بنیاد (بیان وغیرہ): نامرد، ہیجڑا، لاولد، بے اولاد، معروم (خاندان نسل وغیرہ)۔