نرت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ناچ، رقص، جس میں پاؤں سے زیادہ کام لیا جائے، علم موسیقی کے تال اور گت کے مطابق ہاتھ پاؤں ہلانا، اچھلنا کودنا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - ناچ، رقص، جس میں پاؤں سے زیادہ کام لیا جائے، علم موسیقی کے تال اور گت کے مطابق ہاتھ پاؤں ہلانا، اچھلنا کودنا۔ نرت کار