نرتیقس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک روئیدگی جس میں اندرائن کے پھل کی طرح مغز اور بیج ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک روئیدگی جس میں اندرائن کے پھل کی طرح مغز اور بیج ہوتے ہیں۔