نرجا

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - چھوٹی ترازو جسے سنار استعمال کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - چھوٹی ترازو جسے سنار استعمال کرتے ہیں۔