نرجسیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرجس سے متعلق، نرجس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرجس سے متعلق، نرجس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا۔