نرجلا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ہندوؤں کا ایک برت جس میں دن بھر پانی تک پینے کی ممانعت ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ہندوؤں کا ایک برت جس میں دن بھر پانی تک پینے کی ممانعت ہے۔