نردوت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا کوئی مخبر نہ ہو، دوت کے بغیر، خفیہ ایلچی، جو کوئی جاسوس نہ رکھتا ہو، جو کسی سے دشمنی نہ کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کا کوئی مخبر نہ ہو، دوت کے بغیر، خفیہ ایلچی، جو کوئی جاسوس نہ رکھتا ہو، جو کسی سے دشمنی نہ کرے۔