نرسل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت نکلتی ہے اس سے حقوں کے نیچے اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت نکلتی ہے اس سے حقوں کے نیچے اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس۔