نرسنگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پونگی کی وضع کا بہت طبی اور اونچی آواز کا ساز، ایک قسم کا باجا، ایک قسم کا بجانے کا سینگ، قرنا، دھوتو، بگل، ترئی، صور، ترم، ناقور، نرسنگھا، سینگ کا طرح کا بنایا ہوا بگل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پونگی کی وضع کا بہت طبی اور اونچی آواز کا ساز، ایک قسم کا باجا، ایک قسم کا بجانے کا سینگ، قرنا، دھوتو، بگل، ترئی، صور، ترم، ناقور، نرسنگھا، سینگ کا طرح کا بنایا ہوا بگل۔