نرسنگھ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - وشنو کا چوتھا اوتار جس کا نصف جسم شیر کا اور نصف انسان کا ہوتا ہے۔ نرسنگھ اوتار (سنسکرت) نرسنگھ تای