نرسوں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترسوں سے پہلے کا دن، گزرا ہوا چوتھا دن، ترسوں کے بعد کادن، آنے والا چوتھا دن، آج سے اگلا یا پچھلا چوتھا دن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ترسوں سے پہلے کا دن، گزرا ہوا چوتھا دن، ترسوں کے بعد کادن، آنے والا چوتھا دن، آج سے اگلا یا پچھلا چوتھا دن۔