نرفینہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نر سے منسوب، نر سے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نر سے منسوب، نر سے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا۔