نرما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیمسل کا درخت، اس کا پھول سرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے نہایت نرم روئی نکلتی ہے۔ لاطینی (Gossypium religiosum) ١ - نرم دل، نرم مزاج۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - سیمسل کا درخت، اس کا پھول سرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے نہایت نرم روئی نکلتی ہے۔ لاطینی (Gossypium religiosum) صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - نرم دل، نرم مزاج۔