نرمالیہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خالص ہونے کی حالت، پاکی، دیوتاؤں کو بھینٹ دینے کے بعد جو بچ جائے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - خالص ہونے کی حالت، پاکی، دیوتاؤں کو بھینٹ دینے کے بعد جو بچ جائے۔