نرماہٹ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نرم ہونے کی حالت، ملائمت، نرمی نیز لطافت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نرم ہونے کی حالت، ملائمت، نرمی نیز لطافت۔