نرمینہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپاس کی ایک قسم، اس کا پھول بڑا اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے اس کی روئی بہت نرم ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کپاس کی ایک قسم، اس کا پھول بڑا اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے اس کی روئی بہت نرم ہوتی ہے۔