نرپلڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترازو کا وہ پلڑا جس میں وزن کرنے کی جنس رکھی جائے، دایاں پلڑا (مادہ پلڑے کا مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترازو کا وہ پلڑا جس میں وزن کرنے کی جنس رکھی جائے، دایاں پلڑا (مادہ پلڑے کا مقابل)۔