نرکچور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک جڑ جس میں تیز خوشبو ہوتی ہے، رنگ اوپر سے میلا اور اندر سے زردی مائل نکلتا ہے، پتے ہاتھ برابر لمبے اور مٹھی برابر چوڑے ہوتے ہیں، پتوں سے ڈنڈی نکلتی ہے جس کے سر پر زرد اور لمبے گلدستے کی طرح پھول آتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک جڑ جس میں تیز خوشبو ہوتی ہے، رنگ اوپر سے میلا اور اندر سے زردی مائل نکلتا ہے، پتے ہاتھ برابر لمبے اور مٹھی برابر چوڑے ہوتے ہیں، پتوں سے ڈنڈی نکلتی ہے جس کے سر پر زرد اور لمبے گلدستے کی طرح پھول آتے ہیں۔