نرگسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا کیڑا جس پر نرگس کے پھول ہوتے ہیں، اشرفی بوٹی کا کیڑا۔ ٢ - ایک قسم کا کھانا اور ایک قسم کا تلا ہوا انڈا جس کی زردی سفیدی میں اس طرح رہتی ہے جیسے نرگس میں زردی۔ ١ - نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ: (کنایتہً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کیڑا جس پر نرگس کے پھول ہوتے ہیں، اشرفی بوٹی کا کیڑا۔ ٢ - ایک قسم کا کھانا اور ایک قسم کا تلا ہوا انڈا جس کی زردی سفیدی میں اس طرح رہتی ہے جیسے نرگس میں زردی۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ: (کنایتہً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)۔ نرگسی شخصیت نرگسی قلیہ (فارسی) نرگسی کباب نرگسی کلچر نرگسی کوفتہ (فارسی) نرگسی آنکھ نرگسی بوٹا نرگسی پلاؤ نرگسی چشم نرگسی رنگ نرگسی زن (فارسی)