نرہگل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ طوطے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کبوتر کے برابر خاکی رنگ کا ایک پرند جس کی چونچ چتوڑے کی طرح موٹی اور مضبوط ہوتی ہے اس کی جڑ میں اوپر کی ایک چھوٹی سی چونچ اور ہوتی ہے ایسی چونچ کسی اور جانور کی نہیں ہوتی یہ طوطے کی طرح پھل کتر کتر کر کھاتا ہے۔