نرین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رہو کی قسم کی بڑی مچھلی، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رہو کی قسم کی بڑی مچھلی، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے۔