نزلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اترتا ہے، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اترتا ہے، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا۔