نزییت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خون جاری ہونے کی حالت (طب) ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً موروثی شکایت یا مرض جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - خون جاری ہونے کی حالت (طب) ذرا سی چوٹ لگنے پر بہت سا خون بہنے کی عموماً موروثی شکایت یا مرض جس کا سبب انجماد خون یا کھرنڈ بننے کے قدرتی عمل میں خرابی ہے۔