نسائج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ریشے، وہ ریشے جو باہم مل کر جسم کے اعضاء بناتے ہیں، ریشۂ لحمی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ریشے، وہ ریشے جو باہم مل کر جسم کے اعضاء بناتے ہیں، ریشۂ لحمی۔