نسبی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نسب سے منسوب، نسب کا، خاندان اور حسب نسب کا، خاندانی، نسلی۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نسب سے منسوب، نسب کا، خاندان اور حسب نسب کا، خاندانی، نسلی۔ نسبی ابعاد (عربی) نسبی تعلق (عربی) نسبی عزیز (عربی) نسبی قرابت (عربی) نسبی کفائت (عربی) نسبی کفو نسبی موانع (عربی)