نسری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہ پھول چھڑتے نظر آتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہ پھول چھڑتے نظر آتے ہیں۔