نسلیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قوموں اور خاندانوں کا علم، مختلف نسلوں اور قبیلوں کی تاریخ اور اس کا علم، کسی گروہ کے توارث کا علم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قوموں اور خاندانوں کا علم، مختلف نسلوں اور قبیلوں کی تاریخ اور اس کا علم، کسی گروہ کے توارث کا علم۔