نسلیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (برے معنوں میں) نسل پرستی، نسلی تفوق اور عصبیت کا تصور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (برے معنوں میں) نسل پرستی، نسلی تفوق اور عصبیت کا تصور۔