نسیج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا، ایک طرح کا ریشمی کپڑا، بنا ہوا کپڑا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (سونے کے تاروں سے) بنا ہوا کپڑا، (زرتار) کپڑا، ایک طرح کا ریشمی کپڑا، بنا ہوا کپڑا۔ نسیج عنکبوت (عربی) نسیج ورم