نشاط

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوشی، انبساط، خرمی، شادمانی، آنند، فرحت، شادی، خرسندی، کسی کے ساتھ لطف اٹھانا، حظ، مزا، عیش، طرب، بشاشت۔ ٢ - مرزا عبدالوہاب معتمد الدولہ ایرانی کا تخلص، یہ شخص اسی تیرھویں صدی میں فتح علی شاہ فاچار پادشاہ ایران کے وقت میں ہوا ہے اسی کے دیوان کا گنجینۂ خرد میں شامل کیا گیا ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ) ١ - خوشی، انبساط، خرمی، شادمانی، آنند، فرحت، شادی، خرسندی، کسی کے ساتھ لطف اٹھانا، حظ، مزا، عیش، طرب، بشاشت۔ ٢ - مرزا عبدالوہاب معتمد الدولہ ایرانی کا تخلص، یہ شخص اسی تیرھویں صدی میں فتح علی شاہ فاچار پادشاہ ایران کے وقت میں ہوا ہے اسی کے دیوان کا گنجینۂ خرد میں شامل کیا گیا ہے۔ آنند (سنسکرت) خُوشی مُسَرَّت شادْمانی نشاط انگیزی نشاط آباد نشاط آرائی نشاط پرستی نشاط پسندی نشاط جوئی نشاط خاطر (عربی) نشاط خیزی نشاط دوست نشاط رحیل (عربی) نشاط گاہ نشاط مدام (عربی) liveliness sprightliness cheerfulness gladness glee joy pleasure exultation triumph

جنس: مؤنث