نشتر
معنی
١ - پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم آلہ ١ - پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ۔ نشتردار (فارسی) نشتر زار (فارسی) نشتر زن (فارسی) نشتر زنی (فارسی) نشتر فروش (فارسی) نشتر ماہی (فارسی)