نشری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نشر سے منسوب یا متعلق، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نشر سے منسوب یا متعلق، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ۔ نشری تقریر (عربی) نشری ڈراما نشری نظام (عربی)