نشریات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تقاریر، ڈرامے اور گانے وغیرہ کے پروگرام جو ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تقاریر، ڈرامے اور گانے وغیرہ کے پروگرام جو ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیے جائیں۔