نشو
معنی
١ - پیداوار بڑھنے اور اگنے کی حالت، روئیدگی، بالیدگی، نمو، (عموماً نما کے ساتھ جیسے نشوونما)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - پیداوار بڑھنے اور اگنے کی حالت، روئیدگی، بالیدگی، نمو، (عموماً نما کے ساتھ جیسے نشوونما)۔ نشو و ارتقا (عربی) نشو و بلوغ (عربی)