نشٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بدچلن عورت، زانیہ، فاحشہ نیز وہ عورت جو کھوئی گئی ہو یا چھوڑ دی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بدچلن عورت، زانیہ، فاحشہ نیز وہ عورت جو کھوئی گئی ہو یا چھوڑ دی گئی ہو۔