نشچر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راتوں کو گھومنے پھرنے والا، جیسے چور، بھوت، دیو، شیطان وغیرہ، نشاچر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - راتوں کو گھومنے پھرنے والا، جیسے چور، بھوت، دیو، شیطان وغیرہ، نشاچر۔