نشیلا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نشہ لانے والا، مست کر دینے والا، نشہ آور، جس سے نشہ ہو، نشہ میں بھرا ہوا، نشے میں سرشار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نشہ لانے والا، مست کر دینے والا، نشہ آور، جس سے نشہ ہو، نشہ میں بھرا ہوا، نشے میں سرشار۔