نصاب
معنی
١ - زر، سرمایہ، پونجی۔ ٢ - اتنا مال جس پر زکواۃ یعنی اس مال کا چالیسواں حصہ ہر سال فقرا کو دے دینا واجب ہو جس کا سید کو دینا حرام ہے۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع غیر ندائی : نِصابوں [نِصا + بوں (و مجہول)] ١ - زر، سرمایہ، پونجی۔ ٢ - اتنا مال جس پر زکواۃ یعنی اس مال کا چالیسواں حصہ ہر سال فقرا کو دے دینا واجب ہو جس کا سید کو دینا حرام ہے۔ ٣ - جڑ، بنیاد۔ ٤ - پڑھائی کا کورس، گنجینہ تعلیم، جانچ، تول، معیار، کسوٹی۔ ٥ - ترازو کی موٹھ، فلکرم۔ ٦ - چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ۔ ٧ - ایک منظوم کتاب لغات کا نام جسے نصاب الصبیاں بھی کہتے ہیں۔ بخت (فارسی) زر (فارسی) سرمایہ (فارسی) قسمت (عربی) دولت (عربی) مال (عربی) نصاب تعلیم (عربی) نصاب زکوۃ (عربی) نصاب سازی نصاب سرقہ (عربی) a certain estate or number of cattle for which the poor-rate or a tax is paid; root origin principle; capital princeipal; property; dignity; fortune