نصابی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نصاب سے منسوب یا متعلق۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نصاب سے منسوب یا متعلق۔ نصابی تعلیم (عربی) نصابی کتاب (عربی) نصابی نظام (عربی)