نصبیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشینری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے، کارخانہ، پلانٹ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشینری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے، کارخانہ، پلانٹ۔